'پولیس ملزمین کو بچانے کی کوشش کررہی ہے' - تنو شری دتا کے وکیل نتن ستپتے سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
بالی وڈ اداکارہ تنو شری دتا کے وکیل نتن ستپتے سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔
شری دتا کے وکیل نتن ستپتے
اداکارہ تنوشری دتا کے ذریعے نانا پاٹیکر کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر پر ممبئی پولیس نے سمری رپورٹ فائل کی ہے، جس پر تنو کے وکیل نے ممبئی پولیس کے کردار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' پولیس ملزمین کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔
Last Updated : Jun 18, 2019, 10:58 AM IST