اردو

urdu

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج پر خصوصی پیشکش

By

Published : Oct 24, 2019, 10:55 PM IST

Updated : Oct 24, 2019, 11:53 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سینیئر صحافی اور ای ٹی وی بھارت مراٹھی کے مدیر وجے لاڈ سے خصوصی بات چیت کی گئی جس دوران انہوں نے مہاراشٹر کی سیاسی صورتحال پر روشنی ڈالی۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسینا اتحاد کے لیے حسب توقع نہیں رہے۔ وہیں کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیے اطمینان بخش رہے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج پر خصوصی رپورٹ

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو تنہا واضح اکثریت بتائی گئی تھی اور اس کے ساتھ ہی بی جے پی، شیوسینا اور اس کی حلیف جماعتوں کو 200 سے زائد نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کیا گیا تھا جبکہ کانگریس اور این سی پی اتحاد کی سیٹوں میں کمی ہونے کی بات کہی گئی ہے لیکن انتخابی نتائج سے کہیں نہ کہیں بی جے پی، شیوسینا اتحاد کو دھچکا لگا ہے لیکن اب تصویر واضح ہوگئی ہے کہ ریاست میں بی جے پی اور شیوسینا اتحاد حکومت سازی کرے گی۔

Last Updated : Oct 24, 2019, 11:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details