ادھوٹھاکرے نے کہاکہ لوکل۔ٹرینوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے،اور یہ کام مرحلہ وار کیاجائے گا۔جبکہ مہاراشٹرمیں کولہاپور،سانگلی ،ستارا،پونے،رتناگیری،سندھودرگ،شولاپور،احمدنگر،بیڑ،رائے گڑھ اور پالگھرمیں تیسرا مرحلہ برقراررہیگا۔ممبئی میں بھی دکانوں کو رات آٹھ بجے تک لیکن سنیچر کو دوپہر تین بجے تک ہی دکانیں کھلی رہیں گی۔
سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر پوری طرح سے کھول دیئے گئے ہیں۔گارڈن ورزش،جوگنگ اور سائیکلنگ کے لیے کھلے رہیں گے۔