مہاراشٹر حلف برداری کے مو قع پر امت دیشمکھ کیبنٹ منسٹر کا درجہ حاصل کرنے کے لئے اسٹیج پر موجود تھے۔
بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ اپنی والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ حلف برداری تقریب میں پہنچے۔

مزید پڑھیں: او آئی سی میں مسئلۂ کشمیر اٹھانے کا پاکستان کا دعویٰ
رتیش دیشمکھ نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے بھائی کو کیبنٹ منسٹر کا درجہ ملا۔