اندھیری پولیس کی طرف سے نئے سال کی آمد کے پیش نظر کارروئی کی گئی۔ اس دوران 24 بار گرل کو آزاد کرایا گیا جبکہ دو مینیجر، دو ویٹر کے ساتھ سات گاہکوں کو گرفتار کیا گیا۔
ممبئی کے اندھیری علاقے میں واقع پنک پلازہ بار پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے نئے سال کی آمد کے مدنظر یہ کارروائی کی۔