ایڈیشنل نوڈل آفیسر ڈاکٹر رام داس مراڈ نے بتایا کہ کووڈ کیئر سینٹر میں آکسیجن ٹینک میں پیر کی شام پلگ میں خرابی کے سبب گیس کا رساو ہونے لگا۔ طبی عملے نے موقع پر پہنچ کر اسے ٹھیک کیا جس سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔
ہسپتال میں آکسیجن کا رساؤ، بڑا حادثہ ٹلا - ایڈیشنل نوڈل آفیسر ڈاکٹر رام داس مراڈ
مہاراشٹر کے ضلع پالگھر کے وکرم گڑھ میں واقع ریویرا کووڈ کیئر سینٹر میں آکسیجن رساؤ کے واقعہ پر فوری طور پر کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔
ہسپتال میں آکسیجن کا رساؤ، بڑا حادثہ ٹلا
انہوں نے بتایا کہ یہاں پر 302 کورونا مریض داخل ہیں جن میں سے 150 آکسیجن پر ہیں۔
یو این آئی