اسٹیشن پر دھماکے کے بعد ریلوے پولیس اور مقامی پولیس جائے واقعے پر پہنچ چکی ہے اور تحقیقات میں مصروف ہے۔
جس باکس میں دھماکہ ہوا ہے اس باکس پر 'کولہاپور' اور 'رکن اسبملی' کے ساتھ ساتھ 'نو بھاجپا نو کانگریس اونلی شیوسینا' اس طرح کا پیغام لکھا ہوا ہے۔

ریلوے اسٹیشن پر حسین صاحب نائکواڑے نامی شخص باکس لے کر کھڑا ہوا تھا۔ اس نے باکس کھولنے کی کوشش کی لیکن باکس میں دھماکہ ہوگیا۔ اس حادثے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
حسین کے ہاتھ میں جو بیگ تھا وہ رکن اسمبلی پرکاش کے نام سے تھا۔