ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقہ مدنپورہ سے متصل محمد شاہد مارگ پر لوگوں نے شاہین باغ کی طرز پر اکٹھے ہوکر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج درج کر رہے ہیں۔
ممبئی میں بھی شاہین باغ کی طرز پر احتجاج شروع - maha protest news
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر احتجاج شروع کیا گیا ہے، جس میں بھیڑنے سی اے اے اور این آر سی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
ممبئی میں بھی شاہین باغ کی طرز پر احتجاج شروع
مقامی پولیس تھانے نے اُنہیں روکنے کی کوشش کی لیکن اس کا کسی پر کوئی اثر نہیں ہوا ممبئی میں احتجاجیوں نے دوسرا شاہین باغ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں.
اس موقع پر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے وہاں کا جائزہ لیا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:05 AM IST