اردو

urdu

ETV Bharat / city

پانی چوری کے معاملے میں چارج شیٹ داخل - ممبئ میں 75 کروڑ کی پانی چوری

گزشتہ برس ممبئ میں 75 کروڑ کی پانی چوری کے معاملے میں درج ہوئی ایف آئی آر کے بعد ممبئی پولیس نے اس معاملے میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔

Suresh, who is fighting against Rs 75 crore water theft in Mumbai
ممبئ میں 75 کروڑ کی پانی چوری کے خلاف لڑائی لڑنے والے سریش

By

Published : Jul 8, 2020, 10:26 PM IST

ممبئ میں پانی چوری کی یہ پہلی واردات ہے جسکو لیکر ممبئ پولیس نے معاملہ درج کیا تھا۔ ممبئ سے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس معاملے کے خلاف لڑائی لڑنے والے سریش دھوکا سے خاص بات چیت کی۔

اس چوری کے بعد بلڈنگ کے مالکان سے بی ایم سے نے بلڈنگ کو بی ایم سی کے حوالے کرنے کے لیے کہا ، یاد رہے جس بلڈنگ میں کنواں کھود کر پانی چوری کی گئی تھی وہ بلڈنگ 999 برس کی لیز پر تھی اور اسکا ایک برس کا کرایہ ایک روپیہ تھا۔

ممبئ میں 75 کروڑ کی پانی چوری کے خلاف لڑائی لڑنے والے سریش سے خاص بات چیت

ABOUT THE AUTHOR

...view details