ممبئی کرائم برانچ نے دو نقلی پولیس کو گرفتار کیا ہے۔اطلاع کے مطابق یہ دونوں خود کو پولیس والا کہ کر لوگو ں کو دھمکاتے اور لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔
ممبئی کرائم برانچ نےنقلی پولیس کا پردہ فاش کیا - نقلی پولیس بن کر یہ گروپ لوگوں کو لوٹا کرتا تھا
ممبئی کرائم برانچ کے مطابق نقلی پولیس بن کر یہ گروپ لوگوں کو لوٹا کرتا تھا، اور اس طرح کے کئی واقعات اس گروپ نے انجام دئے ہیں۔
ممبئی کرائم برانچ نےنقلی پولیس کا پردہ فاش کیا
اکبر پٹھان ڈی سی پی کرائم برانچ نے کہا کہ 'سنہ 2017 میں اس گینگ نے ایک ڈرائیور کو لوٹا تھا، جسکے بعد معاملے کی تفتیش ہوئی اور آخر کار ممبئی کرائم برانچ اس گینگ کا پردہ فاش کر دیا۔
ممبئی کرائم برانچ نے اس معاملے کی تفتیش شروع کر اس گینگ کے دو شخص کو گرفتار کر لیا، بقیہ کی تلاش جا ری ہے، کرائم برانچ اب یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہےکہ ان لوگوں نے اب تک اور کتنے لوگوں کے ساتھ لوٹ مار کے واردات انجام دئیے ہیں۔