اردو

urdu

ETV Bharat / city

ممبئی: مڈھ جیٹی میں کشتی الٹ گئی، تین لاپتہ - ممبئی

ممبئی کے ملاڈ مغرب علاقے میں واقع مڈھ جیٹی میں ایک کشتی کے الٹ جانے سے تین افراد لاپتہ ہیں جبکہ چار لوگوں کو بچا لیا گیا۔

bmc
bmc

By

Published : Apr 15, 2020, 10:48 PM IST

ممبئی کے ملاڈ مغرب علاقے میں واقع مڈھ جیٹی میں ایک کشتی کے الٹ جانے سے تین افراد لاپتہ ہیں جبکہ چار لوگوں کو بچا لیا گیا۔

یہ واقعہ گزشتہ شب ڈیڑھ بجے پیش آیا تھا۔

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ڈیزاسٹر مینیجمینٹ یونٹ نے بتایا کہ 'ملاڈ مغرب کے مڈھ جیٹی میں ایک کشتی الٹ گئی۔ اس میں سوار چار افراد کو بچایا گیا جبکہ تین افراد لاپتہ ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ شب ڈیڑھ بجے پیش آیا۔'

بی ایم سی کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت سید نذیر (55)، صادق عثمانی (45) اور یوسف چوہان (48) کے طور پر ہوئی ہے۔

فائر بریگیڈ کے ذریعے سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا ہے اور کیس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details