اردو

urdu

ETV Bharat / city

ملاد دیوار حادثہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ - Death Toll 30

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع ملاد میں ایک دیوار کے گرنے سے اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ حادثہ دو جولائی کو پیش آیا تھا۔

ملاد دیوار حادثہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

By

Published : Jul 17, 2019, 5:15 AM IST

اس حادثے میں زخمی ہوئے ابھیجیت گنپت زخموں کی تاب نہ لا سکے اور ہلاک ہو گئے۔ ابھیجیت نائر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

بارش کی وجہ سے ملاد ایم سی جی ای کی دیوار منہدم ہوئی تھی۔

اس حادثے کے ایک روز بعد ممبئی منسپل کارپوریشن کے افسر اشونی جوشی نے کہا تھا کہ اس حادثے میں ہلاک والوں کے اہل خانہ کو مہاراٹر حکومت پانچ لاکھ روپے معاوضہ دے گی۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے ہسپتال کا دورا جہاں زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details