خیال رہے کہ گذشتہ روز ممبئی کے آزاد میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کثیر تعداد میں عام و خاص نے شرکت کی اس موقعے پر مشہور نظم نگار و بالی وڈ فلموں میں ڈائیلاگ لکھنے والے حسین حیدری نے شرکت کی، اور اپنا مشہور نظم 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں' پڑھا اور اپنا زوردار احتجاج درج کرایا۔
ممبئی: 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں'
ممبئی کے آزاد میدان میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں مشہور ڈائیلاگ نویس حسین حیدری نے شرکت کرتے ہوئے اپنا مشہور نظم پڑھا۔
ممبئی: 'میں ہندوستانی مسلمان ہوں'
اس احتجاج میں ممبئی کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے شرکت کی اور متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔