ریاست مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ایرنڈول تحصیل سے تقریباً چھ کلومیٹر دور دھلے۔جلگاؤں شاہراہ پر ایک جیپ اور ٹرک کی ٹکر کے سبب آٹھ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگیی، ساتھ ہی دیگر دو زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا دھلے شہر سے جلگاؤں کی جانب جا رہے ٹرک کے ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا اور مخالف سمت سے آنے والی جیپ سے ٹکر ہو گئی۔