یوم آزادی کے پیش نظرممبئی پولیس نے سیکیورٹی کے پختہ انتظام کئے ہیں۔ پولیس کے 40 ہزارسے زیادہ پولیس جوان تعینات کئے گئے ہیں. اوراسکے علاوہ پولیس کی ہی کئی ایجنسیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
سکیورٹی کے مد نظر پختہ انتظام - کئی ایجنسیوں کو تعینات
ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں 15 اگست کے پیش نظر پولیس کے 40 ہزار سے زیادہ جوان تعینات کئے گئے ہیں. اور اسکے علاوہ پولیس کی ہی کئی ایجنسیوں کو تعینات کیا گیا ہے.
سیکیورٹی کے مدے نظر پختہ انتظام
ترجمان پرنے اشوک نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 'ممبئی کے ایسی جگہیں جہاں بھیڑ بھاڑ زیادہ ہوتی ہے وہاں پولیس کی سب سے زیادہ تعداد رہی گی اور اس علاقے کو سی سی ٹی وی کے ذریعہ نگرانی پر رکھا جاۓ گا اسکے ساتھ ساتھ ہوٹل لاج جیسی جگہیں کو بار بار چک کیا جا رہا ہے اور کئی جگہوں پر ناکہ بندی اور کمبنگ آپریشن بھی کیا جا رہا۔'
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:05 AM IST