اردو

urdu

ETV Bharat / city

حکومت سازی کا فیصلہ این سی پی کا نہیں: شرد پوار - یہ فیصلہ اجیت پوار کا ذاتی ہے

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے حکومت سازی کے اس فیصلے سے انکار کردیا ہے۔

حکومت سازی کا فیصلہ این سی پی کا نہیں: شرد پوار

By

Published : Nov 23, 2019, 9:47 AM IST

آج صبح 8 بجے دیویندر فڑنویس نے دوسری بار وزیر اعلی کا حلف لیا جب کہ این سی پی رہنما اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کا حلف لیا ہے۔

شرد پوار نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی کا فیصلہ این سی پی کا فیصلہ نہیں ہے یہ فیصلہ اجیت پوار کا ذاتی ہے اور اس سے پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

این سی پی رہنما اجیت پوار نے این سی پی کے 22 ارکان اسمبلی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر دیکھا جائے تو حکومت سازی کے لیے کل 145 سیٹیں درکار ہے جب کہ بی جے پی کے پاس 105 اور اجیت پوار کے پاس 22 ہیں۔اسی لیے ان کو اکثریت حاصل نہیں ہے۔ حکومت سازی کے لیے ابھی بھی 18 اراکین اسمبلی کی حمایت درکار ہے جو دونوں پارٹیوں کے لیے کافی چیلنجنگ ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details