اردو

urdu

ETV Bharat / city

Goa CM inducts three More Ministers: گوا کابینہ میں توسیع، تین مزید وزراء شامل - گوا کے کابینہ میں توسیع

گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے ہفتہ کو اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید تین وزراء کو شامل کیا ہے۔نئے وزراء کے طور پر حلف لینے والوں ممیں بی جے پی کے سبھاش پھل دیسائی اور نیل کانتھ ہارلرنکر اور مہاراشٹر وادی گومانتک پارٹی (ایم جی پی) کے سدین دھولیکر شامل ہیں۔ Three More Ministers Inducted in Pramod Sawant Cabinet

پرمود ساونت
پرمود ساونت

By

Published : Apr 9, 2022, 2:02 PM IST

گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے ہفتہ کو اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید تین وزراء کو شامل کیا ہے۔نئے وزراء کے طور پر حلف لینے والوں ممیں بی جے پی کے سبھاش پھل دیسائی اور نیل کانتھ ہارلرنکر اور مہاراشٹر وادی گومانتک پارٹی (ایم جی پی) کے سدین دھولیکر شامل ہیں۔ Three More Ministers Inducted in Pramod Sawant Cabinet

گورنر پی ایس سری دھرن پلئی نے راج بھون میں وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔اس توسیع کے ساتھ پرمود ساونت کی قیادت والی کابینہ میں وزراء کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 28 مارچ کو ڈاکٹر ساونت کے علاوہ آٹھ وزراء نے حلف لیا تھا۔چالیس رکنی اسمبلی میں بی جے پی کے 20 ارکان ہیں، جب کہ اسے تین آزاد اور دو ایم جی پی ایم ایل اے کی حمایت حاصل ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details