اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire Broke Out In Mumbai Godown: ممبئی کے گودام میں آتشزدگی - ممبئی کے مصطفی بازار آتشزدگی

فائربریگیڈ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 530 بجے مصطفی بازار Mustafa Bazaar میں واقع لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے دس فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔

ممبئی کے گودام میں شدید آتشزدگی
ممبئی کے گودام میں شدید آتشزدگی

By

Published : Jan 10, 2022, 12:16 PM IST

جنوبی وسطی ممبئی کے بائیکلہ علاقے کے مصطفی بازارMustafa Bazaar میں لکڑی کے ایک گودام A wooden warehouse میں پیر کی صبح زبردست آگ لگ گئی۔

ممبئی کے گودام میں شدید آتشزدگی
فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 530 بجے مصطفی بازار میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے دس فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔



فائر بریگیڈ ذرائع نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details