اردو

urdu

ETV Bharat / city

ممبئی: مانخورد کے نیو منڈلا علاقے میں گودامس میں آگ بھڑک اٹھی - اردو نیوز

آگ پر قانو پانے کے لیے 12 فائر انجن اور 10 ٹینکر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ممبئی: مانکھرد کے نیو منڈلا علاقے میں گوداموں میں آگ بھڑک اٹھی
ممبئی: مانکھرد کے نیو منڈلا علاقے میں گوداموں میں آگ بھڑک اٹھی

By

Published : Nov 12, 2021, 10:51 AM IST

ممبئی کے مشرقی علاقہ مانخورد کے نیو منڈلا علاقے میں گوداموں میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے۔ یہاں 12 فائر انجن اور 10 ٹینکرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ 25 سے 30 گوداموں کے جلنے کا اندیشہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details