اردو

urdu

ETV Bharat / city

مسلم اکثریتی حلقے سے شیوسینا امیدوار کی جیت؟ - mumbai byculla assembly seat news

ممبئی کے مسلم اکثریتی اسمبلی حلقہ بائیکلہ سے شیو سینا کی کامیاب امیدوار یامنی یشونت جادھو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

مسلم اکثریتی حلقے سے شیوسینا امیدوار کی جیت؟

By

Published : Oct 24, 2019, 8:21 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے اپنی جیت کا سہرا اپنے حامیوں اور کارکنان کے سر باندھا، اور کہا کہ ' یہ جیت در اصل ان کی جیت ہے'۔

مسلم اکثریتی حلقے سے شیوسینا امیدوار کی جیت؟

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ' یہاں کے عوام نے شیو سینا اور ادھو ٹھاکرے کے نظریے کو قبول کرکے ان پر بھروسہ کیا اور انہیں کامیاب بنایا۔'

علاقے میں مسلمانوں کے مسائل اور ان حل اور ترقی کے سوال پرانہوں نے کہا کہ' میرا نعرہ ہی بائیکلہ علاقے کی ترقی ہے اب وہ کامیاب ہوگئی ہیں تو اس پر ضرور کام کریں گی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details