اردو

urdu

ETV Bharat / city

افغانستان کی کاؤنسل جنرل ذکیہ وردک کے ساتھ خاص بات چیت - afghanistan women and child rights news in urdu

ممبئی میں واقع افغانستان کونسلیٹ میں افغانستان میں خواتین کے حالات تبادلہ خیال کیا گیا۔

exclusive interview with afghan consul general zakia wardak
'بھارتی خواتین افغانستان کی خواتین کے ساتھ ہیں'

By

Published : Jul 2, 2021, 11:06 PM IST

Updated : Jul 3, 2021, 5:16 PM IST

بھارتی خواتین نے افغانستان کی کاؤنسل جنرل ذکیہ وردک سے اس بات کے تعاون کی درخواست کی کہ افغانستان میں خواتین اور بچوں کے حقوق کو لیکر وہ آواز اٹھانا چاہتی ہیں ذکیہ وردک نے ان کا تعاون کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کی ہر ممکن مدد کریں گی۔

ویڈیو

اس موقعے پر ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اُمید ہےکہ بھارت اس مظالم کے خلاف آواز بلند کریگا تو یقیناً ایک دن اس سے نجات ملے گی۔'

اس موقعے پر سینیئر وکیل آبھا سنگھ نے کہا کہ' طالبان کے ذریعے اسکولوں کو بند کروانا بچوں کو تعلیم سے دور رکھنا، انتہائی تشویشناک ہے۔ ہمیں اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، تاکہ ان لوگوں تک یہ پیغام پہنچے کہ بھارت بچوں اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتا رہے گا۔'

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ' وہ اس مسئلے کو اقوام متحدہ تک لے جائیں گی اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوششیں کریں گی'۔

Last Updated : Jul 3, 2021, 5:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details