ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی رہنے کا الزام - عام آدمی پارٹی امیدوارالتمش فیضی
مہاراشٹر کے ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوارالتمش فیضی نے الزام عائد کیا ہے کہ ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی ہوئی تھی۔
ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی رہنے کا الزام
انھوں نے ٹوٹی ہوئی مشین کی گنتی کا عمل انکے نمائندہ کی موجودگی اور پولیس کی نگرانی میں انجام دینے کا مطالبہ کیا۔
ای وی ایم مشین کی سیل ٹوٹی رہنے کا الزام