برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے کورونا وائرس کی مہلک وبا کے پیش نظر ڈائلیسس سینٹرز کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔
بی ایم سی انتظامیہ نے کہا کہ 'کسی بھی مریض کا ڈائیلسس کرنے سے پہلے مریض میں کووڈ 19 سے متعلق کوئی بھی علامت نظر آئے تو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اسکرین بھی کرائیں۔'