مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں ڈاکٹرز ایم آر اور مقامی شہریوں کی جانب سے حیدر آباد میں گزشتہ دنوں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف زبردست احتجاج کیا.
بھیونڈی پرانت دفتر کے سامنے ڈاکٹرز ایم آر اور مقامی شہریوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرپوسٹر لیکر احتجاج کر رہے تھے جس پوسٹر پر ’وی نیڈ پیس فل انڈیا‘،’نوریپ نو مرڈر‘،’بلااتکاریوں کو پھانسی دو‘،جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔