اردو

urdu

ETV Bharat / city

بھیونڈی: فیکٹری میں آتشزدگی - فیکٹری میں آتشزدگی

مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ بھیونڈی کے پورنہ علاقے میں پیش آیا ہے۔

بھیونڈی: فیکٹری میں آتشزدگی

By

Published : Oct 29, 2019, 4:43 PM IST

اطلاع موصول ہونے کے بعد فائربریگیڈ کا عملہ جائے واقعہ پر پہنچ گیا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

اس حادثے میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

آگ لگنے کا سبب اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details