انورادھا بھسین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'جب تک ہم خوف کے ماحول سے آزاد نہیں ہوں گے تب تک صحافت نہیں کر سکتے۔'
انہوں نے کہا کہ '21 ویں صدی میں جمہوریت میں لوگوں کے حقوق بڑھنے چاہیے نہ کہ ان کے حقوق پر پابندی لگا دی جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'حکومت قانون اور آئین کے مطابق چلنا چاہیے۔ لوگوں کو جمہوری حق ملنا چاہیے۔'
انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ 'آپ لوگ ڈریں نہیں، جب آپ ایک ساتھ ہو کر آواز اٹھائیں گے تو جو غلط طاقتیں ہیں وہ گر جائیں گی۔'