ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے جنوبی مسلم اکثریتی علاقوں کو از سر نو تعمیر کے تعلق سے امین پٹیل نے حکومت سے اپیل کی ہے وہ سنجیدگی اختیار کریں تاکہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود بہتر طریقے سے ہو۔
ممبئی:' مسلم اکثریتی علاقوں کو ازسر نو تعمیر کرایا جائے' - ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی
جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں کو ازسر نو تعمیر کے تعلق سے کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما و رکن اسمبلی ممبا دیوی امین پٹیل نےای تی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو
ممبئی:' مسلم اکثریتی علاقوں کو ازسر نو تعمیر کرایا جائے'
مزید پڑھیں:
بھیونڈی کارپوریشن کا ماسک، ہینڈ گلوز میں بدعنوانی
امین پٹیل نے کہا کہ اگر حکومت نے اس پر غور نہیں کیا تو جانی اور مالی نقصان کی خبریں عام ہو جائینگی۔