اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ملک کے آئین کے مطابق کام کرتے رہیں گے'

مہاراشٹر کے مالیگاؤں سینٹرل اسمبلی حلقے سے کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے کہا کہ 'ہم حزب اختلاف میں رہیں گے اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے کام کرنے کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کو ان کے حقوق دلانے کی کوشش کریں گے۔'

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل
کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل

By

Published : Nov 27, 2019, 5:02 PM IST

اس انتخابات میں حکومت سازی کے بعد شیوسینا، کانگریس اور این سی پی ایک ساتھ ہو گئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران اے ائی ایم ائی ایم کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے کہا کہ 'ہم نہ شیوسینا کے ساتھ رہیں گے اور نہ ہی بی جے پی کے ساتھ رہیں گے بلکہ ملک کے آئین کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل

انہوں نے کہا کہ ملک کا اپنا ایک ائین ہے ایک قانوں ہے۔ اور اس ملک میں جمہورت ہے۔جو لوگ فرقہ پرستی کی بات کرتے ہیں کانگریس، این سی پی یہ خد کو سیکیولر کہتی ہیں۔ ہندتو کو لیکر چلنے والی پارٹی شیوسینا اور بی جے پی کی پمیشہ مخالفت کرتے رہیں۔

تو آج سرف اقتیدار کے لئے اپنے تمام دعوے کو بالئے طاق رکھ کر ہندتو والی پارٹی کی حمایت کر رہے ہیں۔

تو پھر ملک کے دستور اور آئین کا کیا ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details