اردو

urdu

ETV Bharat / city

رہائشی اسکولوں میں داخلوں کے لیے درخواست مطلوب - دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں

ایسے امیدواروں جنہوں نے 2019،20 میں پانچویں جماعت کامیاب کیا ہے وہ چھٹی جماعت جماعت میں رہائشی اسکولوں میں اندراج کے لیے 25 اگست تک آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں۔

Admissions are open at hostel schools
Admissions are open at hostel schools

By

Published : Aug 24, 2020, 3:41 PM IST

محکمہ تعلیمات یادگیر کی جانب سے2020-21 مرا جی دیسائی، کتور رانی چنماں، بی آر امبیڈکر اور اندراگاندھی رہائشی اسکولوں میں چھٹی جماعت میں داخلے کے لیے درخواستیں مطلوب کی گئیں ہیں۔

ایسے امیدواروں جنہوں نے 2019،20 میں پانچویں جماعت پاس کیا ہے وہ چھٹی جماعت جماعت میں رہائشی اسکولوں میں اندراج کے لیے 25 اگست تک آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں۔

جنہوں نے پہلے درخواست دی ہے انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

درخواستیں امتحان اتھارٹی کے ویب سائٹ اور رہائشی تعلیمی اداروں کے ویب سائٹ پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔

آن لائن درخواست دیتے وقت کون سے اسکول میں داخلہ لینا چاہتے ہیں ایسے اسکولوں کا انتخاب ترجیح کے لحاظ سے کیا جانا چاہیے، میرٹ کی بنیاد پر اسکولوں کا سلیکشن کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details