بامبے ہائی کورٹ نے ممبئی پولیس کو این سی پی رہنما اور سابق نائب وزیراعلی اجت پوار اور 70 سے زائد افراد کے خلاف مہاراشٹر راجیہ سہکاری بینک بدعنوانی کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے پولیس کو کیس درج کرنے کے لیے پانچ دن کا وقت دیا تھا۔