اردو

urdu

ETV Bharat / city

پونے میں کورونا وائرس کے 127 نئے کیسز - کورونا وائرس

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں گزشتہ بارہ گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 127 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

By

Published : Apr 30, 2020, 5:14 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں گزشتہ بارہ گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 127 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پونے کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھگوان پوار نے بتایا کہ 'پونے میں گزشتہ بارہ گھنٹے میں کورونا وائرس کے 127 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 1722 ہوگئی ہے۔'

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد دس ہزار کے قریب ہو گئی ہے اور اب تک اس مہلک وبا کے سبب 400 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details