کوثر حیات نےخاص طور پر سی اے اے کے تعلق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' سی اے اے اب قانون بن گیا ہے لیکن کسی کے اوپر اس قانون کو تھوپا نہیں جاسکتا ہے، جب سی اے اے نافذ نہیں ہوا تھا تب بھی انڈین یونین مسلم لیگ نے اس کے خلاف سپریم کورٹ میں ریٹ دائر کی تھی اورجب یہ قانون لاگو ہو گیا ہے تواس کے خلاف ہم نے ایسٹ بھی دائر کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب کسی ملک کی عوام اجتماعی طور پر کسی چیز کی مخالفت کرے تو حکومت کو بھی عوام کی بات مان لینی چاہیے۔