اردو

urdu

ETV Bharat / city

اسکول کی حالت زار سے طلبا بیزار - حسن پور

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے حسن پور اسمبلی حلقہ کے سیکنڈری اسکول میں زیرتعلیم طلبا کو اسکول کھولنے سے لے کر صفائی تک کا سب کام خود ہی کرنا پڑتا ہے۔

اسکول کی حالت زار سے سب بیزار

By

Published : Sep 3, 2019, 11:24 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:54 AM IST

واضح رہے کہ اس اسکول میں تقریبا 35 بچوں کو پڑھانے کے لیے تین اساتذہ مقرر ہیں، لیکن اسکول کی حالت بدتر ہے۔

بچوں کی تعلیم کو لیکر حکومت کے کسی عہدیدار کو اس کی فکر ہے اور نہ ہی ذمہ داران کو۔ جب اس معاملے پر ضلع کے بی ایس اے گوتم پرشاد سے بات کی گئی تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کے متعلق انہیں کچھ بھی خبر نہیں ہے۔

اسکول کی حالت زار سے سب بیزار
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details