جس میں سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر فیروز خان کوتوال کے ساتھ غیر اخلاقی بات کرتے ہوئے نظر آئے۔
سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر کی بدسلوکی کا ویڈیو وائرل - سنبھل
اترپردیش کے ضلع سنبھل میں کوتوال سے بدسلوکی کا ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہر میں چرچا زوروں پر ہے۔ یہ ویڈیو سماج وادی کے ضلع صدر فیروز خان کا ہے۔
ضلع صدر کی بدسلوکی کا ویڈیو وائرل
عوام میں یہ بھی چرچا ہے کہ فیروز خان کو نازیبا حرکتوں سےسرخیوں میں بنے رہنے کی پرانی عادت ہے۔
جانکاری کے مطابق سڑکوں کی خستہ حالت سے ناراض فیروز خان ایک میمورنڈم ضلع کلکٹر کو دینے گئے تھے، وہیں کسی بات کو لےکر صدر کوتوال سے کہا سنی ہو گئی جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہر میں چرچا ہو رہی ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:43 PM IST