اردو

urdu

ETV Bharat / city

مرادآباد: سی اے اے کے خلاف دھرنا جاری - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع عید گاہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ تین دنوں سے دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے میں شامل افراد نے جمعہ کے روز کثیر تعداد میں لوگوں سے جمع ہونے کی اپیل کی ہے۔

مرادآباد تین دنوں نے 'سی اے اے' کے خلاف دھرنا جاری
مرادآباد تین دنوں نے 'سی اے اے' کے خلاف دھرنا جاری

By

Published : Jan 31, 2020, 11:22 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:33 PM IST

اس اپیل کے بعد ضلع انتظامیہ نے خاصا انتظام کیا ہے، شہریت ترمیمی قانون کے خلاف یہ دھرنا جاری ہے۔

اس کے علاوہ ملک کے مختلف الگ الگ حصوں میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دھرنا اور مظاہرہ جاری ہے۔

مرادآباد تین دنوں نے 'سی اے اے' کے خلاف دھرنا جاری

ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کو واپس لیا جائے اور مسلمانوں کی شہریت کو یقینی بنایا جائے، خاص طور پر اس دھرنے اور مظاہرے کی کمان خواتین نے سنبھالی ہے۔


اس دوران عیدگاہ میں آج لوگوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں جمع ہونے کی اپیل کی گئی ہے ساتھ ہی کسی بھی میڈیا کے اہلکار کو عیدگاہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details