ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے بی جے پی رکن اسمبلی رتیش گپتا نے آج اپنی یوم ولادت کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا اور ہولی کی مبارکباد پیش کی۔
اس کے ساتھ ہی مرادآباد مہانگر میئر ونود اگروال نے بھی ہولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی بھائی چارے کا پیغام دیا۔