اردو

urdu

ETV Bharat / city

مرادآباد: بیماری سے تنگ آکرنوجوان نے کی خود کشی

مرادآباد کے ہنسوپورہ گاؤں کے رہنے والے ایک شخص نے مسلسل بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی، ہلاک ہوئے شخص کے دو بچے ہیں، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، معاملے کی تفتیش چل رہی ہے۔

بیماری سے تنگ آکرنوجوان نے کی خود کشی
بیماری سے تنگ آکرنوجوان نے کی خود کشی

By

Published : Feb 12, 2020, 10:16 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:45 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے ہنسوپورہ گاؤں کے جنگل میں درخت سے لٹکی ایک لاش ملی۔

اطلاع ملتے ہیں محکمہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

بیماری سے تنگ آکرنوجوان نے کی خود کشی

مزید پڑھیں:کیجریوال نے دہلی جیت لیا، دیکھئے خاص رپورٹ

ہلاک شخص کے اہل خانہ نے بتا یا کہ اس کانام دگ وجے شرما ہے، اس کے دو بچے بھی ہیں یہ ہائیڈل پروجیکٹ میں کام کرتا تھا۔کافی وقت سے بیماری کے سبب تنگ آکر اس نے خود کشی کر لی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے مزید معلامات کے لیے پولیس تفتیش میں لگی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:45 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details