دیکھتے ہی دیکھتے دونون طرف سے پتھربازی شروع ہو گئی۔ پتھراؤ کے درمیان دو افراد بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔
بجنور: دو گروپز کے درمیان پتھراؤ - ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور
ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نانگل سوتی کے دنوڑی گاؤں میں پولیس کو گائے ذبح کے بارے میں شکایت کی گئی تھی۔ شکایت کے بعد دو فریق میں جھڑپ ہو گئی۔
دو گروہ کے درمیان پتھراؤ
موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی افراد کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا۔ فی الحال پولیس نے اس پورے معاملے کی تفتیش شروع کر رہی ہے۔