مرادآباد: سماج وادی پارٹی کے پسماندہ سماج کے صوبائی صدر اور رکن قانون ساز کونسل راجپال کشیپ مرادآباد SP MLC Rajpal Kashyap in Moradabad پہنچے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجپال کشیپ نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت میں نوجوانوں کو روزگار نہیں ملا ہے۔ اترپردیش کا نوجوان نوکریوں کے لیے بھٹکتا رہا لیکن کسی کو بھی روزگار نہیں ملا۔
Rajpal Kashyap in Moradabad: ریاست میں سماجوادی پارٹی کی حکومت بنے گی: راجپال کشیپ - راجپال کشیپ سماجوادی پارٹی کے رکن قانون ساز کونسل
سماجوادی پارٹی کے رکن قانون ساز کونسل اور پسماندہ سماج کے صوبائی صدر راجپال کشیپ مرادآباد پہنچے Rajpal Kashyap Samajwadi Party Member Legislative Councilin Moradabad۔ اس موقع انہوں نے کہا کہ عوام نے یہ طیے کر لیا ہے کہ ریاست سے بی جے پی کو ہٹانا ہے اور اکھیلیش یادو Akhilesh Yadav وزیر اعلیٰ بنیں گے۔
Rajpal Kashyap in Moraedabad
مزید پڑھیں:
انہوں نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی Samajwadi Party کو بدنام کرنے کے لیے عوام کے درمیان غلط بیانی سے کام کر رہی ہے۔