زرعی قوانین کو واپس لیے جانے کی لڑائی لڑتے لڑتے شہید ہوئے کسانوں کے لیے سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے شہید اسمارک میں موم بتیاں جلا کر سبھی کو خراج عقیدت Tribute to Farmers by Lighting Candles پیش کی۔
سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر ڈی پی یادو Samajwadi Party District President DP Yadav نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہر ماہ کی 3 تاریخ کو پورے ریاست میں سماجوادی پارٹی کے کارکن اور عہدیدار شہید اسمارک پہنچ کر ان کسانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، جنہوں نے تینوں زرعی قوانین واپس لئے جانے کی مانگ کو لیکر اپنی جان دے دی۔