ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں گذشتہ رات سے مسلسل ہو رہی تیز بارش کے سبب کسانوں کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔
بارش کے سبب کھیتوں میں کھڑی فصل برباد ہو گئی ہے۔ کئی درخت اور مکان بھی گر گئے ہیں۔
ضلع امروہہ میں گذشتہ رات سے مسلسل ہورہی بارش اب پریشانی کا سبب بن چکی ہے۔