اردو

urdu

ETV Bharat / city

مرادآباد: سی اے کے خلاف احتجاج جاری - مرادآباد میں چار روز سے مسلسل احتجاج

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مرادآباد میں چار روز سے مسلسل احتجاج جاری ہے۔

protest against caa and nrc in muradabad
مرادآباد: سی اے کے خلاف احتجاج جاری

By

Published : Feb 2, 2020, 1:53 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں 29 جنوری سے مسلسل چوتھے دن بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

یہ احتجاج عیدگاہ میدان میں کیا جارہا ہے، ہزاروں مرد و خواتین اجتماعی طور پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

مرادآباد: سی اے کے خلاف احتجاج جاری
اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرم قریشی کے علاوہ تمام ذمہ داران اور سیاسی پارٹی کے رہنما موجود تھے۔

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی بل کے قانون بننے کے بعد سے ملک و بیرون ممالک میں اس قانون اور موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

مظاہرین سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اس قانون کو جلد از جلد واپس لیا جائے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 8:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details