ریاست اتر پردیش کےضلع علی گڑھ میں گذشتہ دنوں ہوئے تشدد کے پیش نظر حفظ ماتقدم کے تحت سول لائن تھانہ مرادآباد میں اے ایس پی دیپک کمار نے شہر کے تمام لوگوں کے ساتھ پیس کمیٹی کی میٹنگ طلب کی تھی۔
مرادآباد: نماز جمعہ کی ادائیگی پرامن طریقے سے ہو - مرادآباد میں نماز جمعہ کی پر امن ادائیگی کے لیے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
مرادآباد میں نماز جمعہ کی پر امن ادائیگی کے لیے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، اے ایس پی دیپک کمار نے شہر کے تمام لوگوں کے ساتھ پیس کمیٹی کی میٹنگ لی اور درخواست کی کہ کسی بھی طرح کی افواہوں پر دھیان نا دیں۔
مرادآباد: نماز جمعہ کی ادائیگی پر امن طریقے سے ہو
انہوں نے نماز جمعہ کو امن کے ساتھ ادا کرنے کی عوام سےاپیل کی، اسی کے ساتھ پولیس نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کی افواہوں پر دھیان نہ دیں افواہ سامنے آنے پر اس کی اطلاع فورا پولیس کو دیں۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 8:00 PM IST