مرادآباد: ضعیف خاتون کا ایس ایس پی دفتر کے باہر دھرنا - old woman protest at ssp office moradabad
خاتون نے گاؤں کے پردھان کے چچا پر زمین پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

moradabad
اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ چھجلیٹ علاقے کے گاؤں جوگی سیاہلی کی باشندہ 65 سالہ جگوتی نے اپنے ہی گاؤں کے پردھان کے چچا پر زمین پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ جگوتی نے اپنی زمین کو واپس دلانے کے لئے ایس ایس پی پربھاکر چودھری سے انصاف کی گہار لگائی ہے۔
مرادآباد: ضعیف خاتون نے اپنی زمین کے لئے ایس پی دفتر کے باہر دھرنا دیا