مظفر نگر: کورونا وائرس کے ایک ساتھ 97 نئے کیسز - اے ڈٰ ی ایم آلوک کمار
مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 97 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔راحت اطمینان کی بات یہ بھی ہے کی محکمۂ صحت کی ٹیم نے آج 87 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1192 رہ گئی۔۔مظفر نگر میں اب تک 55 کرونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔
مظفر نگر: کورونا وائرس کے ایک ساتھ 97 نئے کیس ملے
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 97 مثبت کیس میلے ہیں ۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔