مرادآباد:اتر پردیش کے مرادآباد بلاک کندرکی علاقے کے جیتیا فیروز پور کے مقامی لوگوں کی کافی لمبے وقت سے مانگ ہی کہ گاؤں کے پاس سے گزر رہی گاگن ندی پر پل بنایا جائے جس سے کہ جیتیا فیروز پور کے ساتھ ہی تقریبا ایک درجن سے زیادہ گاؤں کے لوگوں کو ندی پار کرنے کی سہولت ملے لمبے وقت سے چلی آرہی یہ مانگ پوری نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مرادآباد: گاگن ندی پر پل کی تعمیر نہیں ہونے سے عوام میں ناراضگی - گاگن ندی پر پل بنانے کا مطالبہ
اترپردیش کے مرادآباد بلاک کے چمیں آزادی کے بعد سے اب تک پل کی تعمیر نہیں ہونے سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے خلاف گاؤں والوں نے یہ طے کیا ہے کہ جب تک پل نہیں بنتا ہے اس وقت تک ووٹ نہیں کریں گے۔
Muradabad: Public outrage over non-construction of bridge over Gagan river
مزید پڑھیں: مرادآباد: گاندھی آشرم کے ریٹائڑڈ ملازمین کی ہڑتال
مقامی لوگوں نے آگے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ برسات کے موسم میں جب گاگن ندی اپھان پر ہوتی ہے تو یہ لکڑی کا پل بھی پانی میں بہہ جاتا ہے اور لوگ ٹائر کے ٹیوب پر بیٹھ کر ندی کو پار کرتے ہیں
مقامی لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ہمارا یہ پل نہیں بنایا گیا تو ہم آنے والے اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ نہیں کرینگے۔