مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد کے ڈبل پھاٹک کے نزدیک آل انڈیا پیام انسانیت کی جانب سے یک روزہ کیمپ لگا کر راہ گیروں کو پانی، پھل اور بسکٹ تقسیم کئے گئے ساتھ ہی کووڈ سے متعلق سرکاری گائڈ لائن پر عمل کرنے زور دیا۔
مرادآباد: آل انڈیا پیام انسانیت کی جانب سے یک روزہ کیمپ - All India Payame Insaniyat
مرادآباد میں انسانی جذبے کے ساتھ یک آل انڈیا پیام انسانیت نے یک روزہ کیمپ لگا کر لوگوں کے درمیان پھل اور بسکٹ تقسیم کیا گیا۔
![مرادآباد: آل انڈیا پیام انسانیت کی جانب سے یک روزہ کیمپ up_mur_03_Payem. e insaniat_pekg_upur10006](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12908097-1107-12908097-1630216409248.jpg)
مرادآباد
ویڈیو دیکھیے۔
آل انڈیا پیام انسانیت کے مرادآباد سیکریٹری محمد عظیم نے بتایا کہ ایک روزہ کیمپ لگاکر راہ گیروں کو کھانے پینے کا سامان تقسیم کر ہاتھوں کو سینیٹائز کیا۔ جانکاری دیتے ہوئے محمد عظیم بتایا کہ ہمارا ادارہ وقت وقت پر غریب بے سہارا لوگوں کی مدد کرتا ہے۔ یہ ادارہ پورے ملک میں کام کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں: میرٹھ: مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کا گولی مار کر قتل