اردو

urdu

ETV Bharat / city

مرادآباد: ترکی گرلزانٹر کالج میں سالانہ جلسہ - قوم و ملت کی خدمت

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ایچ جے ایس ترکی گرلز انٹر کالج میں آج سالانہ جلسے کا اہتمام کیا گیا۔

moradabad turki inter college annual program
مرادآباد: ترکی گرلزانٹر کالج میں سالانہ جلسہ

By

Published : Feb 13, 2020, 11:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:43 AM IST

جلسے میں مہمان خصوصی کے طور پر مرادآباد کے بلاری سے سماج وادی پارٹی سے رکن اسمبلی فہیم احمد نے شرکت کی۔

اس موقعے پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دور تعلیمی دور ہے۔ نوجوان کو زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کر اعلی عہدوں پر پہنچنا چاہیے اور قوم و ملت کی خدمت کرنی چاہیے۔

مرادآباد: ترکی گرلزانٹر کالج میں سالانہ جلسہ

انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی انسان کا مستقبل سنوارتی ہیں۔

سالانہ اس جلسے میں اسکولی بچوں نے بھی اپنے ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعلیمی تقریر کی۔ اپنے مسابقتی تقریر میں طلباو طالبات نے تعلیم کی اہمیت پر پرزور خطاب کیے۔ مزید بچوں نے مادر وطن کی شان میں قصیدے پڑھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:43 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details