کشور اپادھیائے نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 'شہر میں آئے دن آوارہ جانوروں مثلاً کتوں اور بندروں سے لوگ پریشان ہیں۔ مرادآباد نگر نگم کی لاپروائی کی وجہ سے آوارہ جانوروں کا خوف شہر میں بڑھتا ہی جا رہا ہے۔'
مرادآباد: آوارہ جانوروں سے لوگ پریشان - Kishore Upadhyay
ریاست اترپردیش کے مرادآباد ڈی ایم گیٹ پر آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن نے نگر نگم کے ملازموں کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے ڈی ایم راکیش کمار کو ایک میمورینڈم دے کر مطالبہ کیا کہ نگرنگم کے ملازموں پر قانونی کارروائی کی جائے۔
مرادآباد- نگر نگم کے خلاف احتجاج
یہ بھی پڑھیں: