اردو

urdu

ETV Bharat / city

یوگی کا مرادآباد دورہ - Hospital in Muradabaad

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج ضلع مرادآباد پہنچے۔ انہوں نے یہاں سرکٹ ہاؤس میں بی جے پی کارکنان کے ساتھ وزیراعظم کے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' سنی۔

یوگی کا مرادآباد دورہ

By

Published : Jun 30, 2019, 5:38 PM IST

اس کے بعد یوگی مرادآباد کے سول لائن ہسپتال پہنچے اور ہسپتال کا جائزہ لیا۔

یوگی کا مرادآباد دورہ

سول لائن ہسپتال میں یوگی نے ایک مریض سے پوچھا کہ کیا اس کو ریاستی حکومت کی جانب سے اب تک مکان ملا؟ جب مریض نے نفی میں جواب دیا تو انہوں نے اس مریض کو مکان دینے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعلی نے سرکٹ ہاؤس میں ریاست کے اعلی افسران کے ساتھ ایک اجلاس کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details